پیش نظر مضمون ڈاکٹر صالح سعد سحیمی حفظہ اللہ کی کتاب مذکرہ فی العقیدہ سے ماخوز ایک اہم فصل ہے ۔واضح رہے کہ کتاب مذکرہ فی العقیدہ مدینہ یونیورسٹی کی طرف سے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے تدریبی کورس میں بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے۔مولانا عبدالخالق بن محمد عزیرؔنے موضوع کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اسے افادہ عام کیلئے اردو قالَب میں ڈھالا ہے ،رب کریم اس مضمون کے نفع کو عام کرے اور ہم سب کے اعمال کو کتاب وسنت کی شرطوں کے مطابق بنائے آمین۔
قراءة و تحميل كتاب Pr eacute cis sur les factions eacute gar eacute es PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب عواقب دردناک ارتباطات تلفنی نامشروع PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Islam: The Religion You can no Longer Ignore PDF مجانا