اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی قدر ومنزلت سے جاہل منھ موڑنے والے اور – اس سے پہلے اسکے اوامر ونواہی کو چھوڑدینے والے بعض عوام کے یہاں، خاص❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ ❝ ❱ طور پر شام اور عراق کے ملکوں اور کچھ افریقی ملکوں میں، اللہ کو گالی دینا ، بُرا بھلا کہنا ، اور کبھی کبھار ایسے الفاظ اور اوصاف سے موسوم کرنا مشہور ہو چکا ہے جن کا تذکرہ کرنا یا انہیں سننا ایک مسلمان کیلئے بہت ناگوار گُذرتا ہے۔ اور کبھی تو اسے ایسے لوگ کہتے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ، اس لئے کہ وہ شہادتین لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا اقرار کرتے ہیں ، اور کبھی تو بعض نمازیوں سے ایسا ہوجاتا ہے ، اور شیطان انکی زبانوں پر اسے جاری کردیتا ہے، اور ان میں سے بہتوں کیلئے شیطان یہ مزیّن کرتا ہے کہ وہ اسکے معنی کو مراد نہیں لیتے ہیں، اور نہ ہی اس سے اپنے خالق کی تنقیص کرنا چاہتے ہیں، اور انہیں یہ باور کراتا ہے کہ یہ سب فضول باتوں میں سے ہیں جس پر دھیان نہیں دیا جاتا ہے! اسی وجہ سے انہوں نے اسمیں لا پرواہی سے کا م لیا ہے! اس رسالہ میں اسی کی خطرناکی اور اسکے حُکم کو بیان کیا گیا ہے۔
قراءة و تحميل كتاب The Only Way out A Guide for Truth Seekers PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب THE LIGHT OF THE QUR 039 AN HAS DESTROYED SATANISM PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب A neo–Minimalist Account of Shift in number and gender in the Ever–Glorious Qurān PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب A Program of Studies for New Muslims PDF مجانا