زیر مطالعہ کتاب در اصل کی کتاب Why Islam is our choice کا اردو ترجمہ ہےجس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی، تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے کتاب میں انتہائی عرق ریزی کے ساتھ کرہ ارض کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی مختلف قومیتوں کے رؤساء، دانشور، معززین اور عام مرد و خواتین کے اسلام اور قرآن کے بارے میں خیالات ومشاہدات پیش کیے گئے ہیں ضرور مطالعہ کریں.
قراءة و تحميل كتاب الكتب وظلمات کتاب وسنت کے آئینہ میں PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب ردی بر شبهه zwnj پانزده ساله zwnj تاریخ زندگی پیامبر اسلام PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب رمضان المبارک فضائل فوائد وثمرات احکام ومسائل اورکرنے والے کام PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب جادو ٹونہ کے فرد اور معاشرے پر خطرناک اثرات PDF مجانا