للہ سبحانہ وتعالی کی ذات کے بارے میں لوگوں کے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں ،بعض کا کہنا ہے کہ اللہ ہمارے دل میں ہے، بعض کا کہنا کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے، تو بعض کا کچھ اور کہنا ہے لیکن دراصل ؟ کیا وہ اپنی ذات کے اعتبار سے ہرجگہ موجود ہے یا وہ ذات کے اعتبار سے عرش پر مستوی ہے جو علم کے اعتبار سے ساری چیزوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے ؟ کتاب مذکور میں ڈاکٹرعادل سہیل ظفر۔ حفظہ اللہ ۔ نے کتاب وسنت کی روشن دلیلوں اور سلف صالحین وائمہ کرام کے اقوال کی روشنی میں اللہ کا ذات کے اعتبار سے عرش پر مستوی ہونے کو ثابت کیا ہے اور اس سے مئعلق باطل اعتقادات ونظریات کی تردید فرمائی ہے۔
قراءة و تحميل كتاب اهداف دعوتی داستان آدم نوح و ابراهیم PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب معاویه بن ابی سفیان شاگرد مکتب نبوت و کاتب وحی PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Vous ecirc tes le maitre de votre choix PDF مجانا