اس کتاب میں سب سے پہلے کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ کا معنى ومفہوم اور اس کے تقاضوں کو واضح کیا گیا ہے. دوسرے باب میں توحید کی حقیقت اور اس کی قسموں کا بیان ہے. تیسرے باب میں شرک کی حقیقت, اس کی قسموں اور مظاہر کی تفصیل ہے. چوتھے باب میں ان مغالطوں کی وضاحت ہے, جن سے شرک کا جواز مہیا کیا جاتاہے یا کم ازکم ان سے شرک کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے. چونکہ یہ مغالطے بڑے عام ہیں اور مختلف نوعیت کے ہیں, اس لیے مولف نے ان پر قدرے تفصیل سے گفتگو کی ہے, تاکہ توحید کی حقیقت پوری طرح نکھر کر سامنے آجائے.کیونکہ ظلمت شب کے دور ہونے پر ہی صبح کی روشنی کا اجلا پھیلتا اور نمایاں ہوتا ہے.
قراءة و تحميل كتاب کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب L rsquo adoration et ses r eacute percussions dans la vie du musulman PDF مجانا