قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل:یہ مختصرکتاب مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والی ضروری چیزوں مثلا:قرآن ,تفسیر,عقدی وفقہی احکام اورفضائل وغیرہ کوشامل ہے اوریہ کتاب دوجزء پرمشتمل ہے:
پہلاجزء:قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیرپرمشتمل ہے جو شیخ محمد اشقرکی کتاب زبدۃ التفسیر سے مأخوذہے.
دوسرا جزء: مسلمان کیلئے اہم احکام ومسائل پرمشتمل ہے جیسے احکام تجوید, عقیدے سے متعلق 62سوال, توحید کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ, اسلام کے احکام شہادتین, طہارت, نماز, زکاۃ, حج , متفرق فوائد,جھاڑپھونک, دعا, اذکار, 100فضیلت, 70نہی, کیفیت وضو ونماز مصوَّر نقشہ کے ساتھ ,ہمیشگی کا سفر.
قراءة و تحميل كتاب افتراق ِ اُمّت شِيعه وسُنّى كے بنيادى اسباب PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Hak Hak Yang Sesuai Dengan Fitrah dan Dikuatkan Oleh Syar rsquo iat PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Compendium of Answers to Allegations Against Islam VOL 1 PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب New Muslims Guide to Hajj and Umrah: PDF مجانا